نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خیبرپختونخواہ میں ایک یونیورسٹی پر دہشت گردانہ حملے کی خبر دی ہے-
خیبرپختونخواہ کے ایک صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کے مطابق پشاور کے قریب واقع باچاخان یونیورسٹی پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں اب تک کم سے کم بیس افراد کے ہلاک اور ساٹھ سے زیادہ کے زخمی ہونے کی خبر ہے - رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ یونی ...
خیبر پختونخواہ کی حکومت جسے عمران خان مثالی حکومت کہتے ہیں پوری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں 4 شیعہ پروفیشنلز کو ایک ہی دن میں قتل کر دیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ فاٹا میں حکومتی اہلکاروں کی جانب سے تین روز قبل خون کو جو ہولی کھیلی گئی آج اس کا الزام بھی مقتولین کے اہل خانہ پر لگانے کی کوش ...
خیبر پختونخواہ اور بلوچستان۔ اس کے علاوہ فاٹا کا علاقہ ہے، جس کا انتظام براہ راست پاکستان حکومت کے ساتھ مشروط ہے۔ وہیں گلگت بلتستان خود مختار صوبہ ہے۔ پاکستان نے 1947 میں اس علاقے کو اپنے زیر انتظام لے لیا تھا۔
پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کی زیر صدارت کمیٹی کی سفارش پر ہوئے اس ...